: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 3جون (اعتماد نیوز) مرکزی وزیر گوپی ناتھ منڈے جنکی آج صبح
دہلی میں سڑک حادثہ میں موت واقع ہوگئی وہ مہاراشٹر میں بی جے پی کے اہم
لیڈر مانے جاتے ہیں۔ وہ سابق میں بی جے پی کے دور اقتدار میں نائب وزیر
اعلی بھی رہے۔ اور پانچ سے زائد مرتبہ رکن اسمبلی اور ایک مرتبہ اپوزیشن
لیڈر بھی رہے۔ ریاستی وزیر
اعلی کے چندرا شیکھر راؤ ‘ آندھرا پردیش کے
نامزد وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو ‘ وزیر اعظم نریندر مودی ‘ مرکزی وزرا
ریاستی بی جے پت یونٹ نے انکی موت کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے اپنے پیام
کو بھیجا۔اسی مہاراشٹر کے بی جے پی لیڈر و مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا
کہ کل مہاراشٹر کے لاتور میں انکی آخری رسوٹات ادا کی جائینگی۔